google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 FIA - UrduLead - Page 3
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: FIA

حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی مختلف ممالک کی کرنسی اور ریکارڈ ضبط کر لیا …

Read More »

ملتان سےآن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ گرفتار 

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن مالیاتی فراڈ کرنے والے 12 رکنی منظم گینگ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان آن لائن مالیاتی فراڈ، بلیک میلنگ، بھتہ خوری، کال سپوفنگ، اور شناخت چھپانے میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو چھاپہ …

Read More »

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ختم، این سی سی آئی اے فعال

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ریاستی اس منظوری کے بعد اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد پر 5 تا 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔ 11 …

Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ

ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …

Read More »

PGC طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبرسوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی، جس کا پہلا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف …

Read More »

لاہور: طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں متعدد سینئر صحافیوں، وکلا اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کے لیے صوبے بھر میں چھاپے مارے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے …

Read More »

ریپ پروپیگنڈا: ایاز امیر، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، فرح اقرار سمیت 38 افراد پر مقدمہ درج

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے درج کردہ مقدمے میں سینئر صحافی و تجزیہ …

Read More »

ایف آئی اے اور ڈسکوز حکام کی کرپشن کے لیے ملی بھگت

حکومت کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں کرپشن کے خلاف لڑنے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں کی تقرری کے اقدام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ ایف آئی اے کے اہلکار مبینہ طور پر ڈسکوز کے اہلکاروں کے ساتھ کرپٹ طریقوں سے پیسہ کمانے …

Read More »

غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ: 72 رائس ملز کیخلاف تحقیقات کا آغاز

مختلف ممالک میں ناقص اور غیر معیاری  چاولوں کی  ایکسپورٹ کے حوالے سے ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایف آئی اے نے غیرمعیاری چاولوں کی ایکسپورٹ کے سلسلے میں  72 رائس ملز سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اسلام آباد لاہور ،گوجرانولہ ،ملتان ،فیصل آباد ،کراچی ،حیدآباد،کوئٹہ ،پشاور اور …

Read More »

ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف

ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔ یہ ریاست بنام ریاست کا ایشو ہے کیونکہ ریاست کا ایک ادارہ دوسرے …

Read More »