سری لنکا ویمن نے ہفتے کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف 46.5 اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے …
Read More »کراچی کسٹمز میں مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا مطالبہ
میڈیا پر سامنے آنے والے الزامات میں کراچی کسٹمز اپریزمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں، آٹو پارٹس اور اسکریپ کنٹینرز کی کلیئرنس میں کرپشن اور بعض افسران کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، تاہم ان دعوؤں کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ میڈیا پر گردش کرنے والے …
Read More »52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن سمیت مختلف بیماریوں کے علاج کے لیے 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی، جبکہ حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسن اور دیگر سنگین بیماریوں کے …
Read More »ڈرون جنگ: عالمی توانائی کے تحفظ کے خطرات
ایران اور یوکرین کی جنگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ کم لاگت ڈرون حملے تیل، گیس اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بن چکے ہیں، جس سے عالمی توانائی کی سلامتی کے تصورات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ایران اور یوکرین میں جاری …
Read More »بارشوں کے موسم میں احتیاطی تدابیر
ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی سے پھیلنے والی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا اور موسمی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ پاکستان میں مون سون کی بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی ماہرین صحت نے شہریوں …
Read More »آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ منسوخ
راولپنڈی میں بارش کے باعث چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان گروب ’بی‘ کا اہم میچ منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، جس کے بعد گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا 2، 2 …
Read More »بیشتر علاقوں میں بارش جاری: محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔ بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی اور مواصلاتی نظام …
Read More »رمضان المبارک کے دوران نئے اوقات مقرر
رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سیکنڈ شفٹ کے تمام …
Read More »بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 237 رنز کا ہدف
چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 237رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 236رنز بنائے،نجم الحسین شانتو 44رنز بنا کر نمایاں رہے،ذاکر علی 45اور رشاد …
Read More »
UrduLead UrduLead