جمعہ , جون 19 2026

Tag Archives: FBR

نان رجسٹرڈ ریٹیلرز پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

رضاکارانہ تاجر دوست اسکیم ناکام ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلر تھوک اور خوردہ فروشوں کی سپلائز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر پہلے ہی تاجر دوست اسکیم کے تحت غیر …

Read More »

نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے

پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15 مئی کو نئے قرض پروگرام …

Read More »

5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع

حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق ان افراد کی آمدن ٹیکس دینے والوں کی کیٹیگری میں آتی ہے لیکن …

Read More »

پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کا دوسرا جائزہ مکمل کر لیا ہے جس سے پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی فوری قسط کا اجرا ہوسکے گا اس پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم 3 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اسٹینڈ بائی …

Read More »

SIFC کی ایف بی آر افسران کی تین کیٹیگریز

فہرست میں کئی درجن بلکہ جونیئر افسران کو شامل کر کے یہ تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی وزیر اعظم ایکشن کے بعدایف بی آر کے افسروں اوراہلکاروں میں بے چینی، تمام دفاتر میں سینئر افسران کو او ایس ڈی بنانے اور تبادلوں پر بات ہوتی رہی ، کئی اسلام آباد …

Read More »

FBR بدعنوان اور نااہل افسران کے خلاف گھیرا تنگ

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر پر تنقید کے بعد ایف بی آر نے جمعہ کو ٹیکس مشینری کی اعلیٰ بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، یہ افسران …

Read More »

FBR ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی

ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع کروادی ۔ شہباز شریف نے رپورٹ دیکھتے ہوئے مکمل بریفنگ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نفاد میں کرپشن …

Read More »

چائے کی درآمد میں ایک ارب ٹیکس چوری اسکینڈل

فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی درآمد میں ایک ارب سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل، کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ، 4 ہفتے کے بعد …

Read More »

9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …

Read More »

ٹیکسز میں صوبائی شیئر سے جان چھڑانے کا فیصلہ

وفاق کا ’’کاربن لیوی‘‘ کا تصور حکومت آئندہ بجٹ 2024-25 میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے تاکہ معدنی تیل کی طلب کی روک تھام کی جاسکے نیز ٹیکس میں صوبائی شیئر سے جان چھڑائی جاسکے۔  آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جنرل …

Read More »