google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PTI protest - UrduLead - Page 2
ہفتہ , جون 14 2025

Tag Archives: PTI protest

اسلام آباد میں کل بھی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرکل بھی اسلام آباد میں سکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سیکرٹری جنرل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن عبدالوحید کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے پرائیویٹ سکول کل بھی بند رہیں گے ، موجودہ صورتحال کے پیش …

Read More »

مشتعل PTI مظاہرین کے تشدد سے پولیس کانسٹیبل شہید، 70 اہلکار زخمی

ہزارہ اور ایم ون موٹروے پر مشتعل افراد کے تشدد سے زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل مبشرشہید جبکہ 70 سے زائد اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہکلہ کے قریب جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن …

Read More »

پیر سے جمعہ تک قائداعظم یونیورسٹی بند

24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بند ش کے باعث اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی کو جمعہ سے پیر تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیاہے ۔ قائداعظم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ جمعہ …

Read More »

مذاکرات کا آپشن بھی زیر غور: PTI

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر 24 نومبر کے احتجاج کے لیے جڑواں شہروں میں 2 کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں جبکہ ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا رات گئے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم …

Read More »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی طے کرتے ہوئے 24 نومبر کو اسلام آباد کے چاروں اطراف سے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کے لیے پر عزم ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی اسلام …

Read More »

PTI کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت ‘ کل احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور کل جمعہ کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔ سیاسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں آئینی ترامیم کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے میں …

Read More »

راولپنڈی کے مختلف پوائنٹس سے کنٹینرز ہٹا دیے، ٹریفک اور موبائل سروس بحال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے، مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کے لیے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں، راولپنڈی کے مختلف پوائنٹس سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے، جس سے راولپنڈی اور اسلام آباد …

Read More »

پنڈی، اسلام آباد میں موبائل فون اور راستے تیسرے روز بھی بند

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس اور راستے تیسرے روز بھی بند ہے۔ موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں، سرکاری ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، وزیر اعلیٰ کے پی پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر ہوئے: محسن نقوی

فیض آباد میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں پر مقدمہ درج وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے پکڑے گئے …

Read More »