ئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لٹر سے زائد بڑھنے کی توقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں چار روپے سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی …
Read More »گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں: سوئی ناردرن
سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔ ایس این جی پی ایل حکام نے …
Read More »اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے اور سوئی …
Read More »آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز …
Read More »اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع …
Read More »گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کیلئے 15 فروری تک ڈیڈ لائن
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے لیے 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دے دی، سرکاری گیس کمپنیوں نے 53.47 فیصد تک گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ششماہی گیس ٹیرف کی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ نے یکم دسمبر سے 15 دسمبر کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ …
Read More »ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ
اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے …
Read More »یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 …
Read More »