بدھ , جولائی 29 2026

Tag Archives: Instagram

آمنہ الیاس کی بولڈ لباس میں چائے پیتے ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ آگئیں،اداکارہ کو بولڈلباس میں ویڈیو شئیر کرنامہنگا پڑگیا۔  پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پراپنے انسٹا گرام پوسٹ کی وجہ سے …

Read More »

فیس بک و انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش

سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا …

Read More »

اُشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔ حال ہی میں اداکارہ نے …

Read More »

ماہرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے کمرے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر میں انہیں اپنے …

Read More »

ثانیہ مرزا اور اذہان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے انسٹا گرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کر دیں۔ حالیہ تصاویر ’فلائٹس، لالی پاپس، شوٹنگز، ایونٹس، پانی پوری، لوڈو، فیملی، فرینڈز اور حال ہی میں بہت سے گلے ملنے‘ …

Read More »

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں

نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر کم ہی نظر آتے ہیں، گلوکار کے مداح اِن کی نئی تصویروں اور گانوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی آواز …

Read More »

ایک ہی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنا ممکن

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے خاموشی سے نیا فیچر پیش کردیا، جس کے تحت اب کسی بھی پوسٹ میں 20 تصاویر اور ویڈیوز کو شامل کیا جا سکے گا۔ اس سے قبل انسٹاگرام کی پوسٹ میں 10 تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کرنا ممکن تھا لیکن اب ایپلی کیشن …

Read More »

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سست رفتار ہونے کی شکایات

پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی …

Read More »

مجھے نام سے کوئی مسئلہ نہیں 

بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اُن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن کو راجیا سبھا میں ’جیا امیتابھ بچن‘ کہہ کر پکارا گیا تھا جس پر وہ ناراض …

Read More »

جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی توڑ دی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے اپنے دیرینہ دوست و ٹک ٹاکر عمر بٹ سے منگنی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔ جنت مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے ان کی عمر بٹ سے منگنی ٹوٹنے کے بارے …

Read More »