بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Govt of Pakistan

وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ختم کی جانے والی وزارتوں و ڈویژنوں اور محکموں کے ملازمین کےلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دس سال تک کی سروس رکھنے والے پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کی عمر تک کے باقی ماندہ عرصے کیلیے ڈیڑھ …

Read More »

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …

Read More »

نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ

 اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک …

Read More »

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے، نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں …

Read More »