پیر , مئی 4 2026

Tag Archives: health cornor

ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اور سن اسٹروک سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہواہے، گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گرمی کی لہر کے خطرات …

Read More »

پولیو کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کو تشویش

پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت میں تشویش پائی جاتی ہے اور اس حوالے سے پولیو …

Read More »

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف

 ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ بچے اور نوجوان جو روزانہ …

Read More »

سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں کو ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے کہا ہے کہ قیدیوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ کے دوران ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے مزید کہا کہ ایڈز سے متاثرہ قیدی …

Read More »

ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں

ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل ہوکر سانس کے ذریعے اندر لے جایا جاسکے۔ ان بخارات میں …

Read More »

خواتین 40 سال کی عمر کے بعد ہر سال بریسٹ کینسر کا ٹیسٹ کروائیں

کینسر کی تشخیص اور تحقیق کے لیے کام کرنے والی امریکا، برطانیہ اور یورپ کی معروف اور بڑی تنظیموں کے ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد ہر سال اپنا بریسٹ کینسر ٹیسٹ کروانا چاہئیے۔ بریسٹ کینسر کی تشخیص اور …

Read More »

خیبرپختونخوا سے پولیو کا خاتمہ نہ ہوسکا…….

پچھلے بارہ سالوں کے دوران 109 ہلاکتوں، 162 زخمیوں اور 13 کارکنوں کے اغوا کے باوجود خیبر پختونخوا سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔ 12سالوں کے دوران خیبرپختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملہ کے نتیجہ میں29خواتین پولیو ورکرز سمیت 109اہلکارجاں بحق اور 162دیگر زخمی ہوئے جبکہ اس عرصہ کے …

Read More »

جان بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں معیاری ادویات کی مقررہ قیمت پر دستیابی ترجیح ہے، ذرائع کے مطابق سی ای او ڈریپ کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کردیا …

Read More »

خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع

پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔ خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح گزشتہ روز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا۔ افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، چیف ایگزیکٹو افسر لاہور ڈاکٹر فیصل ملک بھی …

Read More »

جناح اسپتال میں ادویات کی شدید قلت

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کو سہولتوں کے شدید فقدان کا سامنا ہے۔ جناح اسپتال میں جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے اسپتال میں زیرِ علاج مریض ادویات باہر سے لانے پر مجبور ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کفیل احمد نے …

Read More »