منگل , ستمبر 8 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: UrduLead

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمتیں نافذ

پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافہ ظاہر کرنے والا وزارتِ توانائی پاکستان کا سرکاری پریس ریلیز

ڈیزل 368.29 اور پیٹرول 341.59 روپے فی لیٹر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نظرثانی شدہ پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے جبکہ …

Read More »

نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف CDA کا سخت اقدام

وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے حوالے سے سی ڈی اے نے انکشاف کیا ہے کہ بعض ڈویلپرز اور ہاؤسنگ اسکیموں کے اسپانسرز عوام کو منصوبوں کی منظوری کی حیثیت کے بارے میں گمراہ کر رہے ہیں۔ بعض منصوبے منظور شدہ لے آؤٹ پلان ظاہر نہیں کرتے، جبکہ کہیں …

Read More »

ہیڈنگلے ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف فتح

رابنسن مین آف دی میچ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پانچ روزہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار فتح حاصل کر لی۔ ہیڈنگلے کے میدان پر کھیلا گیا یہ مقابلہ محض تین دن میں ہی طے پا گیا جب انگلش باؤلرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کو دوسری اننگز …

Read More »

سرکاری و نجی سکولوں میں پانچ روزہ ہفتہ بحال

نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 21 اگست 2026 کو ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے، یعنی ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل برقرار رہے …

Read More »

MCB Bank کا ڈیجیٹل نظام ملک بھر میں ٹھپ

ہزاروں صارفین پریشان پاکستان کے بڑے کمرشل بینکوں میں شمار ہونے والے ایم سی بی بینک (MCB Bank) کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم “ایم سی بی لائیو” سمیت آن لائن اور موبائل بینکنگ سروسز میں وسیع پیمانے پر خلل پڑ گیا، جس کے باعث صارفین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ …

Read More »

غیرقانونی کال سینٹرز کے مکمل خاتمے کا فیصلہ

ملک بھر میں سرچ آپریشن شروع، ٹاسک فورس بلیک میلنگ، گیمبلنگ اور سکیمنگ کی تحقیقات کرے گی حکومت پاکستان نے ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کے مکمل خاتمے کے لیے سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی …

Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی وارننگ

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ رات اور 21 اگست کو شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کن علاقوں کو خطرہ ہے؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز بارشوں سے اسلام آباد، …

Read More »

نوجوانوں میں پروٹین شیک کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوانوں کے درمیان پروٹین شیک کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ جم جانے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پٹھے بنانے، وزن کم کرنے یا جسمانی طاقت بڑھانے کے لیے پروٹین شیک کا سہارا لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فٹنس انفلوئنسرز کی …

Read More »

عمران خان شفا اسپتال سے اڈیالا جیل واپس منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل واپس منتقل کردیا گیا۔ …

Read More »

انگلینڈ کی پاکستان پر 195 رنز کی برتری

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے 171 رنز کے جواب میں 366 رنز بنالیے۔ میزبان ٹیم نے 8 وکٹیں گنوائی ہیں اور پہلی اننگز میں 195 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مضبوط پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ نے 82 اوورز …

Read More »