بنگلہ دیشی سوشل میڈیا صارفین نے نقلی بالوں کے ساتھ سن سِلک شیمپوکی تشہیری مہم پر اداکارہ اور کمپنی دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر حالیہ دنوں میں ایک ملٹی نیشنل شیمپو کمپنی– سن سِلک شیمپو–کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پہلی بار بنگلہ دیش گئیں، …
Read More »وجاہت رؤف: کومل میر ٹاپ 3 اداکاراؤں میں شامل ہوں گی
معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر نے نوجوان اداکاراؤں کی کامیابی کو ان کی محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کا نتیجہ قرار دیا پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں جوڑے، وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت، نے پوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کی فنی صلاحیتوں کو سراہا اور ان …
Read More »“سردار جی 3 ” کا بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح
ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو “سردار جی 3 “نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور فلم سردار جی 3 کے پروڈیوسرز پر پاکستانی سپر اسٹار ہانیا عامر کو کاسٹ …
Read More »پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔ 22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم …
Read More »مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیں
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …
Read More »یشما گل اور ہانیہ عامر کی ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دونوں کو کسی جیولری شاپ پر دیکھا جا سکتا ہے، جہاں …
Read More »ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں نا صرف انکے فینز بلکہ فیشن کے متوالوں کی توجہ بھی بن گئیں۔ ہانیہ عامر کی اداکاری جو انکے کریئر کے ابتدائی دنوں میں کچھ خاص جادو نہ کر سکی تھی آہستہ آہستہ سب کو اپنا دیوانہ …
Read More »ہانیہ عامرکا شادی تقریب میں بھارتی گانے پر رقص
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کو ایک نجی شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں وہ بالی ووڈ فلم کچھ تو ہے …
Read More »ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ 27 جون کو ریلیز
شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔ ہانیہ عامر کی چند ماہ قبل دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں اچانک شرکت کے بعد سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ جلد ہی گلوکار کے …
Read More »ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کا شاندار فنی خدمات پر ایوارڈ
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستانی ثقافت اور فنی دنیا میں ان کے نمایاں کردار کو سراہتے ہوئے دیا گیا۔ ہانیہ عامر جو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز …
Read More »