کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …
Read More »ملک میں 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال
ملک میں بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود شارٹ فال ختم نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23 ہزار 500 اور رسد 19 ہزار 500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے، ملک میں اس وقت 4 ہزار میگاواٹ کے قریب شارٹ فال ہے۔ سولر …
Read More »بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 …
Read More »ڈسکوز میں نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں نئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز کی تحلیل اور تشکیل نو سے متعلق فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 …
Read More »5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار
منافع بخش 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پاور کمپنیوں میں لیسکو، فیسکو،آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کےلیےکابینہ …
Read More »بجلی چوری، سہولت کاری میں ملوث افسران کےخلاف فوری کارروائی
وزیر اعظم شہباز شریف نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ ایسے افسران جو بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث ہیں ان کے خلاف فی الفور تادیبی کارروائی شروع کی جائے، جبکہ لائن لاسز میں کمی اور ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے جلد از جلد حکمت …
Read More »
UrduLead UrduLead