google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Finance Ministry - UrduLead - Page 16
پیر , اپریل 21 2025

Tag Archives: Finance Ministry

پراپرٹی، تنخواہیں، گاڑیاں، ود ہولڈنگ ٹیکس میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت، موٹر گاڑیوں کی خریداری اور تنخواہوں کی آمدن کے حوالے سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شقوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو (آئی آر) کو فنانس ایکٹ 2024 کی تبدیل …

Read More »

1000 بڑے قرض نادہندگان کی فہرست افشاء کرنے کا حکم

پاکستان انفارمیشن کمیشن نے وفاقی حکومت کے رائٹ ٹو ایکسیس آف انفارمیشن ایکٹ 2017ء کے تحت گورنر اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو 1000بڑے قرض نادہندگان کی فہرست 10روز کے اندر افشاء کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔  کراچی کے رہائشی عظمت خان کی جانب سے مذکورہ قانون کے تحت …

Read More »

حکومتی سرکاری اداروں قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے اصلاحات کے لیے فنڈز ملنے کے باوجود، مالی سال 2024 کے دوران 43 ارب روپے سے زائد کے اضافی قرضے کے ساتھ پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (پی ایس ایز) کا مجموعی قرضہ 17 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی اولین اقتصادی …

Read More »

بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار

1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔  آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …

Read More »

موجودہ بجٹ: تاریخ کا بدترین بجٹ قرار

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسوں کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے۔ حالانکہ حکومت کو …

Read More »

وفاقی حکومت مہنگائی کا سالانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت مہنگائی کاسالانہ ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگئی، مالی سال2023-2024 میں ملک میں اوسط مہنگائی 23.41 فیصد رہی جبکہ مالی سال2023۔2024 کے لیے مہنگائی کا سالانہ ہدف 21 فیصد مقرر تھا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ جون میں …

Read More »

حکومت کا نئے مالی سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان

وزارت خزانہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7روپے 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ …

Read More »

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …

Read More »

وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے ہوگا

وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے …

Read More »

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا، ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، جس کے بعد مرکزی بینک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی آج اعلان ہونے …

Read More »