انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی نے …
Read More »مذاکرات چل رہے ہیں، احتجاج کی کال فائنل ہے: بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات میں اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ عمران خان سے ملاقات …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف شامل ہیں۔ جیل کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی …
Read More »عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ قانونی چارہ جوئی ہے، وہ عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی ثابت کریں، اگر عدالتیں انہیں رہا کرتی ہیں تو ان کی رہائی ممکن ہوجائے گی، انہیں خود کو مقدمات سے …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لیے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں داخلی اور خارجی راستے سیل، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی …
Read More »بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق حالیہ بیان پر کہا ہے کہ اہلیہ کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر ان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک تفصیلی ٹوئٹ پوسٹ ہوئی۔ جس …
Read More »محمد عباس کا سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر
فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ باؤلر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ فاسٹ باؤلر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔ یہ سنگ میل محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے پانچویں …
Read More »گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے زریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نے خود سمیت انڈر …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں کو گرین سگنل
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور …
Read More »بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا نعرہ “اب نہیں …
Read More »
UrduLead UrduLead