اتوار , جون 14 2026

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا

جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ 2023 میں بھی جونئیر ہاکی ایشیاء کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے …