google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

انسداد دہشت گردی کیلیے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،

وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ 

اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت، صوبائی وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے

امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا اور اہم فیصلوں کی منظوری دی جائیگی۔  

About Aftab Ahmed

Check Also

سونم باجوہ کی بھی سجل علی کو عید مبارک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو …