اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا: وزارت قانون

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق وزارت قانون کی وضاحت آئی ہے۔

وزارت قانون کا کہنا ہے جوڈیشل کمیشن 13اراکین پر مشتمل ہوگا،کمیشن کے پہلے اجلاس میں آئینی بینچوں کی تشکیل کیلئے ججز کو نامزد کیا جائے گا۔

آئینی بینچوں کا سربراہ نامزد ججز میں سے سینئر ترین جج ہوگا،آئینی بینچوں کاسینئر ترین جج کمیشن کارکن ہوگا۔

کمیشن کا کوئی فیصلہ اس بنیاد پر باطل نہیں ہوگا کہ کوئی آسامی خالی یا رکن غیرحاضر ہو۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ماہ نور صفدر نکاح: مریم نواز کی بیٹی کا نجی خاندانی تقریب میں ازدواجی بندھن میں بندھنا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سب سے چھوٹی صاحبزادی …