google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے،

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے کوچز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

جیسن گیلسپی اور گیری کرسٹن کے ساتھ محمد یوسف اور اسد شفیق بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق جس فارمیٹ کی ٹیم ہوگی اس کا کپتان بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …