google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اساتذہ کی جگہ لے لی ہے؟ - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اساتذہ کی جگہ لے لی ہے؟

ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی کرتی منازل کے بعد لگتا ہے کہ اب وہ وقت آن پہنچا ہے کیونکہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی صورت میں مشین انسانوں کی جگہ لیتی نظر آرہی ہیں۔

آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے جہاں ہر سوال کا جواب مل رہا ہے وہیں ہر مسئلہ کا حل بھی تجویز کردیا جاتا ہے۔

تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے اساتذہ کی جگہ لے لی ہے؟ یا مستقبل میں لے سکتے ہیں؟

اس حوالے سے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی نے اساتذہ کو ریپلیس نہیں کہا بلکہ ٹیچر کا کام آسان ضرور کردیا ہے۔ اور ٹیچر کو اپنے لیے زیادہ وقت مل گیا ہے،

ٹیکنالوجی نے ٹیچر کو اپ ٹو ڈیٹ کردیا ہے، ٹیکنالوجی نے گیپ کو کم کردیا ہے۔ جس کا فائدہ اسٹوڈنٹس کو ہوا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا: پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …