پیر , دسمبر 1 2025

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان کے 29ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ 

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی …