جولائی 8, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کرینگےپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں دورہ کوئٹہ کے موقع پر بلوچستان کے 29ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔