پیر , اکتوبر 13 2025

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا،

بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پی پی ایل بورڈ کے نامزد ممبران تبدیل

پیٹرولیم وزیر سے قریبی تعلقات رکھنے والے دو امیدواروں پر خفیہ اداروں کے اعتراض کے …