جمعرات , جنوری 29 2026

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمز کی جانب سے ایک، ایک میچ جیتنے کے سبب سیریز برابر ہے۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے جیت لیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔

گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے پریکٹس کے بجائے آرام کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بالائی علاقوں میں برفباری، بارش کے بعد شدید سردی

پاکستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث بارش …