جمعرات , جنوری 29 2026

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے

‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے

البتہ اس بارگریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ تجویز کیا جارہا ہے۔

وزارت خزانہ کی سفارشات کے مطابق حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی ۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل رواں ماہ کے وسط تک بجٹ اہداف پر کام مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …