اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جولائی 2023سے مارچ 2024 کی مدت کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو عوامی سماعت منعقد کرے گی

کے الیکٹرک نےسات ماہ کے لئے18.86روپے اضافہ اور دو ماہ کے لئے 29 کی کمی مانگی ہے

کے الیکٹرک اعلامیے کے مطابق چونکہ کے الیکٹرک کا ملٹی ایئر ٹیرف اس وقت نیپرا میں زیر غور ہے،

کے الیکٹرک نے تین زاویوں پر مبنی ایف سی اے دائر کیا ہے جو سہولت فراہم کرنے کے لیے مذکورہ مہینوں کے لیے عارضی ایف سی اے کا تعین کرے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

انگلینڈ پاکستان تیسرا ٹیسٹ کے دوران جو روٹ کیچ پکڑتے ہوئے، برمنگھم گراؤنڈ

انگلینڈ پاکستان تیسرا ٹیسٹ: میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی

انگلینڈ پاکستان تیسرا ٹیسٹ برمنگھم میں اپنے اختتام کو پہنچ گیا جہاں میزبان ٹیم نے …