پیر , اگست 3 2026

آج بارش، ژالہ باری کا امکان

خیبرپختونخوا میں 2 روز کی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ہوئی، وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری سے معمولات زندگی متاثر ہے۔

استور کے میدانی علاقوں میں بھی موسلادھار بارش اور لینڈ سلائڈنگ ہوئی۔

خیبرپختونخوا میں 2 روز کی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے ہیں جبکہ 56 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …