google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

 سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔

لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ 

سیریز کے تمام میچ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …