google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 2047 تک پاکستانی معیشت 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

2047 تک پاکستانی معیشت 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے،

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے،سعودی سرمایہ کاروں کو قابل عمل منصوبے پیش کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مالیاتی ادارے اور عالمی بینک کے ساتھ اسپرنگ اجلاس کے دوران ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا اور سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ کے سربراہ سے ملاقات

بعد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہ ہمیں توقع ہے کہ آئی ایم ایف کا مشن اسلام آباد میں مئی کے وسط تک آ جائے گا، اور پھر پروگرام کے حوالے سے پیش رفت ہوگی۔

دریں اثنا اکستان سعودی سرمایہ کاروں کیلئے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کرے گا، ٹیکسیشن اور پرائمری بیلنس کے معاملات پر صوبوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں

About Aftab Ahmed

Check Also

نیشنل بینک ملازمین کو دیے گئے قرضوں کی ریکوری کی تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کی …