انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 روپے پربند ہوا تھا۔