بدھ , جنوری 28 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے بڑھ گئی۔

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 14سو روپے کا ہوگیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

SBP آج شرح سود میں کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس آج (پیر، …