جمعہ , دسمبر 19 2025

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 321 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔

چیمپئنزٹرافی گروپ اے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جو انتہائی مہنگا ثابت ہوا۔

نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے ،ول ینگ اور ٹام لیتھم نے شاندار سنچریاں سکور کیں،گلین فلپس نے 61 رنز کی اننگز کھیلی۔

نسیم شاہ اور حارث رئوف نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں ،ابرار احمد کے حصے میں ایک وکٹ آئی ، شاہین آفریدی 10 اوورز میں 68 رنز دیکر کوئی وکٹ حاصل نہ کر پائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

ماہرین صحت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے …