پیر , اکتوبر 13 2025

20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آخری روز

بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔

جیپ ریلی کے بڑے مقابلے پری پیئرڈ کیٹگری کا ٹریک تبدیل کردیا گیا ہے، آرگنائزرز نے فلیگ آف پوائنٹ تبدیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔

پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس کے لیے ٹریک 216 کلومیٹر پر محیط ہے، آج ہونے والے مقابلے میں 32 گاڑیاں شامل ہیں۔

پری پیرڈ کیٹگری کی دوڑ میں 2 خواتین ریسرز بھی شریک ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …