پیر , اکتوبر 13 2025

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے۔

شہباز شریف ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے،UAEقیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع،

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں عالمی رہنما، پالیسی ساز اور ماہرین شرکت کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …