بدھ , اکتوبر 15 2025

2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔

جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ کپتان مقرر ہوگئیں، بھارتی اوپنر سمرتی مندھانا، سری لنکن چماری اتاپتو، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز، میریزن کاپ، آسٹریلیا کی ایشلیگ گارڈنر، اینابل سدرلینڈ، دیپتی شرما اور انگلش پلیئرز ایم جونز، سوفی ایکلیسٹون اور کیٹ کراس کو چنا گیا ہے۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل  ٹیم میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی منتخب نہ ہو سکیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …