بدھ , ستمبر 16 2026
بریکنگ نیوز

پنجاب میں دھند: موٹر وے مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند جبکہ سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو بھی بند کردیا گیا۔

قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے،

دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے اسلام آباد انٹرچینج تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں شیخوپورہ اور سرگودھا میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان دیتے ہوئے طلبہ

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (آر ایم یو) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ …