غذائی ماہرین نے سردیوں میں دہی کھانے سے نزلہ یا زکام ہونے کے عام تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہی کا استعمال بیماری کا سبب نہیں بنتا بلکہ مجموعی صحت پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ صرف بہت ٹھنڈے درجہ حرارت والی …
Read More »زمبابوے کا سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز میں پہلی کامیابی
ٹرائی-نیشن ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح سمیٹ لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 162 رنز بنا لیے۔ برائن بینیٹ نے 42 …
Read More »اقرا عزیز اور یاسر حسین کے حوالے سے پرانا واقعہ دوبارہ منظرعام پر
اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین شوبز کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، مگر حال ہی میں ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کھٹک کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اس جوڑے سے متعلق ایک دلچسپ مگر تلخ واقعہ سنایا ہے۔ اس کلپ …
Read More »اے ڈی بی کی پاکستان کے پاور ٹرانسمیشن منصوبے کے لیے 330 ملین ڈالر کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے دوسرے پاور ٹرانسمیشن اسٹرینتھننگ پراجیکٹ کے لیے کل 330 ملین امریکی ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، جو توانائی کے قومی نظام کو جدید بنانے اور صاف بجلی کی ترسیل میں بہتری لانے کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ منصوبے …
Read More »سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ راولپنڈی اسٹیڈیم کی استعمال شدہ وکٹ اور ممکنہ اوس کپتان کے فیصلے کا بنیادی سبب بنی۔ ٹاس کے بعد سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے …
Read More »ایف بی آر کا 17 شعبوں میں اے آئی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ
سینیٹ کمیٹی خزانہ میں شوگر، سیمنٹ اور دیگر بڑے پیداواری یونٹس پر اے آئی بیسڈ نگرانی کے نظام پر شدید بحث ہوئی، جبکہ اسلامی بینکنگ میں زائد منافع کے معاملے پر بینکوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایف بی آر نے 17 بڑے پیداواری شعبوں میں اے آئی …
Read More »HEC کا پی ایچ ڈی اسکالرشپ اور جرنل ایکریڈیٹیشن کال جاری
HEC نے یو ایس–پاکستان نالج کوریڈور کے تحت مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ اور مقامی تحقیقاتی جرنلز کی ایکریڈیٹیشن کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے یو ایس–پاکستان نالج کوریڈور پراجیکٹ کے تحت امریکی ٹاپ 100 QS-درجہ بندی والی یونیورسٹیوں میں پی ایچ …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا کنگڈم ویلی کیخلاف 15 کروڑ روپے جرمانے کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے …
Read More »آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری
میگا ایونٹ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں منعقد ہوگا، جس میں پاکستان اور بھارت الگ الگ گروپوں میں ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے انڈر-19 مین کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری …
Read More »وٹامن ڈی کی شدید کمی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
نئی عالمی تحقیق کے مطابق، جہاں 25-ہائڈروکسی-وٹامن ڈی [25(OH)D] کی سطح 30 nmol/L یا اس سے کم ہو، وہاں ڈپریشن کا امکان نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 31 ممالک کے 66 مشاہداتی مطالعے شامل کیے گئے ہیں، اور نتائج یہ بتاتے ہیں کہ کم وٹامن ڈی …
Read More »
UrduLead UrduLead