بدھ , دسمبر 17 2025

پاکستان

ہانیہ عامر کا بے باک جواب وائرل، ‘فوٹوشاپ’ کمنٹ پر کہا ‘سرجری، بوٹوکس’، نیا پسندیدہ مذاق

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک اور دلکش انداز خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ …

Read More »

2030 تک برآمدات اور ترقی کے اہداف میں بڑی تبدیلیاں: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم معاشی اشاریوں کے حوالے سے اپنے فریم ورک رپورٹ کے مطابق، جہاں ملکی معیشت (جی ڈی پی) کے حجم میں اضافے کی توقع ہے، وہیں برآمدات اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری، صائم ایوب ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں نمبر ون

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ٹیسٹ بیٹنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی کے ساتھ 10ویں سے 9ویں نمبر پر پہنچ گئے، جبکہ نیوزی لینڈ کے …

Read More »

رواں سال 51 ہزار مسافر مختلف ائیرپورٹس سے آف لوڈ، ہزاروں بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی وسائل کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ رواں سال پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے 51 ہزار مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا، جن میں سے بیشتر بھیک …

Read More »

نجی اسکولوں کو شوکاز نوٹس کے جوابات جمع کرانے کی 30 دسمبر تک مہلت

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے نجی اسکول سسٹمز کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے شوکاز نوٹسز کے تحریری جوابات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔ اب متعلقہ اسکولوں کو اپنے جوابات 30 دسمبر 2025 تک جمع کرانے کی مہلت دی گئی ہے۔اس توسیع …

Read More »

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ کےMBBS اور BDS میں داخلے کے لیےآخری تاریخ 21 دسمبر

بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 2025-26 سیشن کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ یہ سیٹیں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن (DGME) بنگلہ دیش کے زیرِ انتظام ہوں گی۔ ہائیر …

Read More »

سردیوں میں پرانے اونی کپڑوں سے جلد کی خارش اور مسائل

سردیوں کا موسم آتے ہی الماریوں سے پرانے اونی سوئیٹر اور گرم کپڑے نکالے جاتے ہیں، مگر یہ گرم جرسیاں اکثر خارش، جلن اور جلدی دانوں کا باعث بن جاتی ہیں۔ ماہرینِ امراضِ جلد کے مطابق یہ مسئلہ صرف اون کی وجہ سے نہیں بلکہ کئی عوامل مل کر پیدا …

Read More »

مزید 20 ممالک پر امریکا داخلے کی پابندی، مجموعی تعداد 35 ہوگئی!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت گیر امیگریشن پالیسی کو مزید توسیع دیتے ہوئے 20 اضافی ممالک کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نئی پابندیاں یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئی پالیسی کے تحت متاثرہ ممالک سے تعلق …

Read More »

نیپرا کا سولر صارفین پر بم: صلاحیت، مدت اور ریٹ نصف!

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومت کی ہدایات پر نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت سولر پروسیمرز (نیٹ میٹرنگ صارفین) کی سولر سسٹم کی صلاحیت، معاہدے کی مدت اور گرڈ کو دی جانے والی اضافی بجلی کی ادائیگی کو …

Read More »

عثمان مختار کا ڈرامہ ‘پامال’ میں رومانوی سینز کرنے سے انکار

گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ سیریل ‘پامال’ کے ڈائریکٹر خضر ادریس نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار عثمان مختار ڈرامے میں رومانوی سینز کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور ابتدا میں ان سینز سے انکار بھی کر دیا تھا۔ فیووشیا میگزین کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں خضر …

Read More »