جمعہ , جون 19 2026

پہلا صفحہ

ویمنز کرکٹ کی وارم اپ میچ میں دوسری فتح

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔  قذافی اسٹیڈیم پاکستان ویمنز نے 46.1 اوورز میں 192 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستانی بیٹرز …

Read More »

فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا جب کہ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ڈائیلاگ نہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …

Read More »

زینب فیروز: سلطان اور فاطمہ کے ساتھ عید الفطر

فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز نے شوہر کے بچوں سلطان اور فاطمہ کے ساتھ دل موہ لینے والی ریل شیئر کر دی۔  پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہو رہی ہیں، انہوں نے عید الفطر کے موقع پر …

Read More »

مچھیروں کو کشتیوں کی درآمد کی تجویز

وفاق نے حکومت بلوچستان سے ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کرنے کیلئے فہرست مانگی ہے ، کشیتوں کی رجسٹریشن کیلئے ایک بار ایمنسٹی سکیم بھی متعارف کرائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وقاقی حکومت نے وزارت بحری امور کو کہا ہے کہ وزارت بلوچستان کے پانیوں میں …

Read More »

آصفہ بھٹو کی اپنے والد کی خیرت دیافت

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ آصفہ بھٹو زرداری کی نجی ہسپتال آمد، آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیرت دیافت کی۔ ذرائع کے مطابق آصفہ بھٹو نے ڈاکٹرعاصم سے اپنے والد کی صحت سے متعلق معلومات لیں۔ ڈاکٹرعاصم نے آصفہ بھٹو کومختلف رپورٹس سے آگاہ کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے پارٹی میں بڑھتے اختلافات کے پیش نظر رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سے رابطہ کیا ہے اور …

Read More »

ہانیہ عامرکا شادی تقریب میں بھارتی گانے پر رقص

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کو ایک نجی شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں وہ بالی ووڈ فلم کچھ تو ہے …

Read More »

امریکی وفد کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان

امریکا کے 2 اعلیٰ سطح کے وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جو اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں پاک-امریکا انسداد دہشت گردی میں تعاون سمیت اہم امور پر بات چیت ہوگی تاہم اس دورے میں عمران خان کی رہائی سے متعلق کوئی …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا

پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وِل اسمتھ دلجیت دوسانجھ کی تصویر اپنے فون پر دکھاتے ہیں، جس کے بعد …

Read More »

پی ٹی آئی میں لوگوں کے اپنے اپنے گروپس

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پارٹی میں دھڑے بندی ختم کروانے کیلیے عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دھڑوں کی سرپرستی بشریٰ بی بی، علیمہ خان سمیت دیگر شخصیات کررہی ہیں۔ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے …

Read More »