پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سر وس معطل نہیں کی جائے گی، اکثریتی اضلاع میں 10 محرم کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک جزوی طور پر موبائل …
Read More »
جولائی 17, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل سروس جزوی بند رہے گیپر تبصرے بند ہیں
پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سر وس معطل نہیں کی جائے گی، اکثریتی اضلاع میں 10 محرم کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک جزوی طور پر موبائل …
Read More »جولائی 17, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق وائٹ بال …
Read More »جولائی 17, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین شیخہ مہرہ کا سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔ …
Read More »جولائی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح جسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانجھ کی پزیرائی مہنگی پڑ گئیپر تبصرے بند ہیں
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی پزیرائی کرنا مہنگا پڑا گیا۔ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے کینیڈین وزیرِ اعظم کی نیک نیتی پر سوال کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ حال ہی میں کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ …
Read More »جولائی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح رنبیر کپور سے اکثر بات ہوتی رہتی ہےپر تبصرے بند ہیں
اداکار فواد خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور سے اکثر رابطہ رہتا ہے۔ ماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔ میرے کپور خاندان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اوران سے احترام …
Read More »جولائی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلبپر تبصرے بند ہیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکرٹری ا لیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل …
Read More »جولائی 16, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین شبانہ محمود پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرپر تبصرے بند ہیں
رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں ہے۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »جولائی 16, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین دہشتگردوں کے حملے میں 8 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور ہلاکپر تبصرے بند ہیں
انٹرسروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز بنوں چھاؤنی میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشت گرد …
Read More »جولائی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اکشے کمار کی 4 چار سال میں 9 ویں فلاپ فلمپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ بھارتی میڈیا …
Read More »جولائی 16, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹپر تبصرے بند ہیں
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، حمزہ کو کوریا کے جوینگ ناکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن …
Read More »
UrduLead UrduLead