نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔ چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب …
Read More »
نومبر 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس میں کوئی راز نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مختلف نازیبا ویڈیوز اور تصاویر کو جعلی قرار دے دیا۔ انہوں نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کر کے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا ہے کہ یہ وائرل ویڈیوز اور …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے فیشن شو میں عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کی شاندار پرفارمنسز نے تقرب کو یادگار بنا دیا۔ یہ فیشن شو ریاض سیزن کے سالانہ تفریحی فیسٹیول کے دوران منعقد کیا گیا۔ شو میں لبنانی ڈیزائنر کے تخلیق کردہ 300 سے زائد دیدہ …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دئے گئے 148 رنز کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پوری قومی ٹیم 134 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جا رہے …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, شہر
پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔ حکومت پنجاب نے دعویٰ کیا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں پنجاب ایک بار پھر آگے نکل گیا اور مصنوعی بارش کی …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔ ترجمان ٹریفک اور موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹروےایم2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو …
Read More »
نومبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 …
Read More »