مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے۔ …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔ باخبر حکام نے بتایا کہ پیٹرول کی درآمد پر پریمیم فروری کے 10.45 ڈالر فی بیرل کے مقابلے میں بڑھ کر 12.15 ڈالر ہو گیا تاہم شرح تبادلہ اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایک …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وزیراعظم شہباز شریف نےارسا اتھارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی تاہم یہ تقرری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کا سبب بن گئی ہے۔ یہ پہلا ایشو ہے جس پر حکمران اتحاد کی دو نوں جماعتوں میں اختلاف رائے سامنے آ یاہے۔ وزیر اعظم …
Read More »
مارچ 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی …
Read More »
مارچ 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو بھی ہے جس نے بھی کیا مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند ہوا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی اور سرکاری اخراجات …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
ملک میں طویل عرصے بعد شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا امکان ہے۔ماہرین کو مانیٹری پالیسی اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کی توقع ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان 18مارچ کو ہونے والے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس …
Read More »
مارچ 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …
Read More »