ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ بچے اور نوجوان جو روزانہ …
Read More »
مئی 19, 2024 ٹیکنالوجی, صحت سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو سوشل میڈیا پر زیادہ وقت صرف کرتے ہیں ان کے ویپ اور سیگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ بچے اور نوجوان جو روزانہ …
Read More »مئی 11, 2024 شہر, صحت ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلاپر تبصرے بند ہیں
ملک کے ماہرین امراض پیٹ و جگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کے امراض میں مبتلا ہیں اور شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانفرنس میں پاکستان …
Read More »مئی 10, 2024 صحت سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیقپر تبصرے بند ہیں
سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں کو ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے کہا ہے کہ قیدیوں میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ کے دوران ہوئی۔ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور نے مزید کہا کہ ایڈز سے متاثرہ قیدی …
Read More »مئی 10, 2024 پہلا صفحہ, صحت ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیںپر تبصرے بند ہیں
ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل ہوکر سانس کے ذریعے اندر لے جایا جاسکے۔ ان بخارات میں …
Read More »مئی 7, 2024 صحت خواتین 40 سال کی عمر کے بعد ہر سال بریسٹ کینسر کا ٹیسٹ کروائیںپر تبصرے بند ہیں
کینسر کی تشخیص اور تحقیق کے لیے کام کرنے والی امریکا، برطانیہ اور یورپ کی معروف اور بڑی تنظیموں کے ماہرین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد ہر سال اپنا بریسٹ کینسر ٹیسٹ کروانا چاہئیے۔ بریسٹ کینسر کی تشخیص اور …
Read More »اپریل 30, 2024 صحت خیبرپختونخوا سے پولیو کا خاتمہ نہ ہوسکا…….پر تبصرے بند ہیں
پچھلے بارہ سالوں کے دوران 109 ہلاکتوں، 162 زخمیوں اور 13 کارکنوں کے اغوا کے باوجود خیبر پختونخوا سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔ 12سالوں کے دوران خیبرپختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملہ کے نتیجہ میں29خواتین پولیو ورکرز سمیت 109اہلکارجاں بحق اور 162دیگر زخمی ہوئے جبکہ اس عرصہ کے …
Read More »اپریل 29, 2024 صحت جان بچانے والی ادویات کی قلت کی تحقیقات کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں معیاری ادویات کی مقررہ قیمت پر دستیابی ترجیح ہے، ذرائع کے مطابق سی ای او ڈریپ کی ہدایت پر صوبائی دفاتر کو مراسلہ ارسال کردیا …
Read More »اپریل 28, 2024 صحت 35 سال سے بڑی1 کروڑ خواتین غیرشادی شدہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی 1 کروڑ خواتین شادیوں کی منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں …
Read More »اپریل 27, 2024 پہلا صفحہ, صحت خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروعپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے 10اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر کے روز سے شروع ہوگی۔ خصوصی انسداد پولیو مہم کا رسمی افتتاح گزشتہ روز لاہور میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد کیا گیا۔ افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، چیف ایگزیکٹو افسر لاہور ڈاکٹر فیصل ملک بھی …
Read More »اپریل 21, 2024 صحت جناح اسپتال میں ادویات کی شدید قلتپر تبصرے بند ہیں
کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال کو سہولتوں کے شدید فقدان کا سامنا ہے۔ جناح اسپتال میں جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی ہے جس کی وجہ سے اسپتال میں زیرِ علاج مریض ادویات باہر سے لانے پر مجبور ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کفیل احمد نے …
Read More »
UrduLead UrduLead