ایران میں شدید مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ کے خلاف شروع ہونے والے احتجاج 28 دسمبر 2025 سے جاری ہیں اور اب ملک کے متعدد شہروں اور صوبوں تک پھیل چکے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اب تک کم از …
Read More »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی سیریز کا آج دوسرا مقابلہ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رنگیری ڈمبولہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شام 6:30 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہوگا۔ پہلے میچ میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے اور گرین …
Read More »ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دھند کا غلبہ رہے گا جس سے …
Read More »PTI کا نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے جسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ضروری ہے اور پارٹی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے دہشت …
Read More »بجلی بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف میں کسی تبدیلی کے بغیر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکساں ٹیرف کی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجواتے ہوئے گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیرف …
Read More »”کیس نمبر 9“ کا شاندار اختتام: سحر کو مل گیا انصاف، کامران کو 25 سال قید کی سزا
جیو ٹی وی کے سنسنی خیز اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے والے ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ نے اپنی آخری قسط میں ناظرین کو جذباتی طور پر متاثر کرتے ہوئے فیصلہ کن انجام کو پہنچ گیا۔ طویل قانونی جنگ کے بعد ریپ کی متاثرہ سحر کو بالآخر انصاف مل …
Read More »پی ایس ایل 11: حیدرآباد اور سیالکوٹ نئی ٹیمیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیگ کو چھ سے بڑھا کر آٹھ ٹیموں تک توسیع دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنوینشن سینٹر میں منعقد ہونے والی نیلامی تقریب میں ساتویں ٹیم حیدرآباد ایف کے ایس گروپ …
Read More »پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آج نیلامی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی نیلامی آج شام جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب ٹھیک شام 4 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی اور اسے اوپن آکشن کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نیلامی کا عمل …
Read More »جیٹس کے بدلے 2 ارب ڈالر قرض پر مذاکرات
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو پاکستان کے جے ایف۔17 تھنڈر فائٹر جیٹس کی فراہمی کے معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں، اس بات کا انکشاف دو معتبر پاکستانی ذرائع نے رائٹرز کی خصوصی خبر (ایکسکلوژو اسٹوری) …
Read More »طالبہ خودکشی: پسند کی شادی میں رکاوٹ
لاہور کی یونیورسٹی آف لاہور کی ڈی فارمیسی کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے کی تفتیش آہستہ آہستہ سلجھنے لگی ہے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں انکشاف کیا ہے کہ واقعہ طالبہ کے اہل خانہ کی جانب سے پسند کی شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر …
Read More »
UrduLead UrduLead