google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 34
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

پی ایس ایل 10ترانہ : کرکٹ ترانہ کم ۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی گیت زیادہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا علی ظفر، ابرارالحق، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی آوازوں میں ریلیز کردہ اس ترانے پر شائقین کرکٹ نے ملا جلا رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا آفیشل اینتھم ریلیز …

Read More »

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3 بجے سے شروع ہوئی اور  ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کے …

Read More »

ُپی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ جاری

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025 کے لیے بے حد منتظر سرکاری ترانہ، جس کا عنوان “ایکس دیکھو” ہے آج بدھ کو ریلیز کردیا گیا تفصیلات کے مطابق، یہ ترانہ پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا یہ پرجوش ترانہ معروف گلوکار علی ظفر، طلحہ انجم، …

Read More »

پنجاب اور سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم: محکمہ موسمیات

اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کی پیشنگوئی محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں موسم خشک اورگرم رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، شام اور رات کے دوران شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مغربی اضلاع میں ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے پنجاب اور سندھ کے بیشترعلاقوں میں …

Read More »

نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی

نیوز ی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی پاکستان کرکٹ ٹیم 293 رنز کے ہدف میں 208 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی پاکستانی کرکٹ کے آخری کھلاڑیوں نے مزاحمت کرکے نیوز ی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ …

Read More »

دوسرا میچ : پاکستانی ٹیم کے87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے 293 رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، 87 رنز پر سات کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ہیں ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں 293 رنز کے ہدف …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اسکواڈ کا انتخاب …

Read More »

پی ایس ایل 10 کے ترانے کے لیے انتظامیہ کا علی ظفر کی خدمات حاصل

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ترانے کے لیے انتظامیہ نے معروف گلوکار کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو رہا ہے۔ جو 18 مئی تک جاری رہے گا۔ یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور رولپنڈی میں منعقد …

Read More »

 پانچواں ٹی 20: پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز 

رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔ گزشتہ برس پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا اور سلور میڈل جیتنے پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی بھرپور پذیرائی کی گئی تھی۔   اس بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ …

Read More »