بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

رضوان اور شاہین کے وائٹ بال کپتان بننے کا امکان کم

سابق کپتان بابر اعظم کے اچانک وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کو خیرباد کہنے کے بعد پاکستان ٹیم کا آئندہ کپتان کون ہوگا؟ ایک اہم سوال پیدا ہو گیا۔ اس تناظر میں وکٹ کیپر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ان کے کپتان …

Read More »

پاک انگلینڈ سیریز؛ اسکائی اسپورٹس نے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق اسکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم 30 اکتوبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈرمینجمنٹ اور انسداد انسانی اسمگلنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد اورآسٹریلین کیپیٹل ٹیریٹری کوسسٹر سٹیز کا درجہ دینے پر بھی بات ہوئی۔ پاکستانی اور آسٹریلین کرکٹ …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز …

Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج پاکستان، سری لنکا مدمقابل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب …

Read More »

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹر بابر …

Read More »

محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کیلئے مضبوط ترین امیدوار

بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کے لیے محمد رضوان سے مشاورت کرنے کا بھی کہہ دیا گیا۔ قومی ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن ون ڈے میں …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 …

Read More »

بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے منگل کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں بابر اعظم …

Read More »

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک

پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور …

Read More »