بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

چیمپئینز ٹرافی: کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

فخر زمان ،خوشدل شاہ،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: وزیراعظم 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

سہ ملکی سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا آج اعلان

سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔ چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی مکمل کرلی تھی تاہم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حتمی منظوری کے …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپیئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ پی سی بی چیمپیئنز ٹرافی کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تیار ہے جس کے لیے چیئرمین محسن نقوی نے تمام تقریبات کی حتمی منظوری دے دی۔ شیڈول کے مطابق …

Read More »

تین ملکی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع

پاکستان میں ہونے والی تین ملکی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللّٰہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ صائم ایوب مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان، عامر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: افتتاحی تقریب نہیں ہوگی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے، بھارتی …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ: نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی 5ویں نمبر پر آگئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر …

Read More »

سہ فریقی ون ڈے سیریز کیلئے 4 فروری سے تیاریوں کا آغاز

چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں: چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے 4 فروری سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز …

Read More »

آئی سی سی کا کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2024 کے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے شاندار کارکردگی کی بدولت سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا۔ یہ ایوارڈ انہیں تمام فارمیٹس میں مسلسل بہترین کارکردگی کی بنیاد پر …

Read More »