منگل , اگست 4 2026

تفریح

ہانیہ عامرکا شادی تقریب میں بھارتی گانے پر رقص

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کو ایک نجی شادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں وہ بالی ووڈ فلم کچھ تو ہے …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا

پنجابی میوزک سینسیشن دلجیت دوسانجھ نے ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ بھنگڑا کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وِل اسمتھ دلجیت دوسانجھ کی تصویر اپنے فون پر دکھاتے ہیں، جس کے بعد …

Read More »

پاکستانی ڈرامے پونا اکیڈمی میں اداکاری سکھانے

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ لیلی زبیری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اہم انکشاف کیا ہے۔  لیلیٰ زبیری نے بتایا کہ انہیں اور دیگر پاکستانی ٹی وی اداکاراؤں کو بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم حنا کی پیشکش ہوئی تھی جسے بعد میں زیبا بختیار نے کیا۔ انہوں …

Read More »

سانول عیسیٰ خیلوی کا نیا پنجابی گیت ریلیز

معروف گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے اپنا نیا پنجابی گیت”بلیس” ریلیز کردیا۔ گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے اپنا نیا ہنجابی گیت “بلیس” ریلیز کرکے  پنجابی میوزک انڈسٹری میں ایک خوب صورت اضافہ کردیا ہے، اس گانے کی شاعری اورکمپوزیشن قاسم اظہر کی ہے،اس رومانٹک گیت میں سانول خان …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا ندا رحمٰن کی اسٹوری شیئر

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار، اداکار ، پرفارمر اور گلوبل سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے پاکستان کی مقبول سوشل میڈیا انفلوئنسر ندا رحمٰن کی انسٹاگرام اسٹوری کو اپنی اسٹوری پر شیئر کرکے سب …

Read More »

سارہ خان-فلک شیر کی نور کی تعریفیں

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان اپنی شاندار اداکاری اور باوقار شخصیت کے باعث مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔ ان کی فلک شبیر سے شادی اور بیٹی الیانہ کے ساتھ خوبصورت لمحات نے انہیں شوبز کی سب سے پسندیدہ جوڑیوں میں شامل …

Read More »

ابھی ان کی شادی نہیں ہوئی ہے: انمول بلوچ

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی شادی کے حوالے سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہوں پر بالاخر خاموشی توڑ دی۔ پچھلے چند ہفتوں سے انمول بلوچ کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں، لیکن اداکارہ نے اس بارے میں …

Read More »

ذاتی زندگی کو آن اسکرین جوڑیوں سے الگ رکھیں

اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ دانیر مبین اور احد رضا میران دنوں اپنے کامیاب ڈرامے ’میم سے محبت‘ کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم اس ڈرامے کے آتے ہی آن اسکرین جوڑی …

Read More »

سونم باجوہ کی سجل علی کو عید مبارک

  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی بھرمار ہو گئی۔ سجل علی نے عید کے …

Read More »

کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ڈیزائنر کا لباس پہنا

برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان کلوتھنگ برانڈ کی کری ایٹیو ڈائریکٹر …

Read More »