اتوار , اکتوبر 26 2025

تفریح

لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر پر مریم نفیس کو تنقید کا سامنا

اداکارہ مریم نفیس کو برطانوی دارالحکومت لندن میں سیر سپاٹوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں شوہر کے ہمراہ لندن میں کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جس میں انہیں شہر کے مختلف مقامات پر مختلف انداز دکھاتے دیکھا …

Read More »

چوراں نال یاریاں: پنجابی فلم پاکستانی سینماؤں میں ریلیز

مزاح،جذبات اورمیوزک کاخوبصورت امتزاج لیے بین الاقوامی پنجابی فلم “چوراں نال یاریاں” پاکستانی سینما گھروں میں بھی ریلیز کردی گئی۔ اس فلم میں پاکستانی فنکاروں ہنی البیلا اور شاذب مرزا نے بھی فن کے جوہر دکھائے ہیں، فلم کے نمایاں فنکاروں میں آریہ ببر،پراہب گریوال،ملکیت رونی،منریت سراں،دیوندرسنگھ،گردیال سنگھ سدھو اوردیگر …

Read More »

پہلی بار ماہرہ خان اور وہاج علی ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ

ڈراما شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ ماہرہ خان تقریبا پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں اور اس بار وہ …

Read More »

بشریٰ انصاری کو اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا 

سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بلیو لباس میں دیکھا گیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں انہوں نے گانا لگا …

Read More »

بجلی چوری کا معاملہ: گلوکار جواد احمد پر لیسکو اہلکاروں کو تشدد کا الزام

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو) کے اہلکاروں کی طرف سے ایک بیوٹی پارلر پر بجلی چوری کے معاملے پر گلوکار جواد احمد اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر محکمے کے متعدد اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد …

Read More »

گوہر رشید نے شادی کا اعلان کردیا

اداکار گوہر رشید نے اپنی شادی سے متعلق حالیہ سب سے زیادہ وائرل ہونے والی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ گوہر رشید کا شمار پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کئی ڈرامہ سہریز میں اپنے ورسٹائل پر فارمنس دی ہے۔ جن میں ”خدا میرابھی …

Read More »

طلاق اور بیٹا کی پرورش کی خاطر شوبز سے دوری اختیار کی: حبا علی خان

مقبول اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے محض 14 برس کی عمر میں اداکاری شروع کی لیکن بعد میں وہ بیٹے کی بہتر پرورش کی خاطر شوبز سے دور رہیں۔ حبا علی خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں …

Read More »

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے متعلق پیار بھری گفتگو

شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےاپنی بیٹیوں اور نانا ہونے کے بارے میں پیار بھری گفتگو کی۔ اقصیٰ کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے …

Read More »

حمزہ نے نیمل کو میرے فون سے پیغامات بھیجے: عاطف اسلم

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں تینوں فنکار …

Read More »

وینا ملک کے منفرد فوٹو شوٹ نے دھوم

پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ وینا ملک نے نیا منفرد فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں اُنہیں سنہری اور کوپر رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصویریں اپنے سوشل …

Read More »