google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح - UrduLead - Page 21
اتوار , اپریل 20 2025

تفریح

شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا اختتام

معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی کی جانب سے 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ دونوں نے 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی شب نکاح کیا تھا جب کہ ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز دسمبر کے وسط میں ہی …

Read More »

شوہر کا تعلق لاہورلیکن وہ اردو اسپیکنگ، والدہ پنجابی، سرائیکی زبان بولتی ہیں: صحیفہ

شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کراچی کے مقابلے میں لاہور کے کھانوں کو بُرا قرار دے دیا۔ کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بات کی جائے تو دونوں شہروں کے شہری اپنے اپنے شہر کے کھانوں کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں، اس کے …

Read More »

علی ظفر کا اپنے بھائی دانیال کے ساتھ نیا گانا وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا اپنے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کے ساتھ نیا گانے ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ گلوکار کے نئے گانے ’’منڈا آن دی رائز‘‘ نے ریلیز ہونے کے بعد پہلے ہی گھنٹے میں 10 لاکھ سے زاید ویوز حاصل کرلیے، جو …

Read More »

’سکندر‘ کا ٹیزر جاری، فلم عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سلمان خان گزشتہ برس سے مذکورہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور تاحال ان کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور اب ان کی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاری کیے …

Read More »

اسماء عباس، زارا نور اور بشریٰ انصاری کی دلچسپ ڈانس ویڈیوز وائرل

فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔ جی ہاں یہاں بات ہو رہی ہے اداکارہ اسماء عباس کے گھرانے کی جن کی بہن بشریٰ انصاری، بیٹی زارا نور عباس اور داماد اسد صدیقی …

Read More »

ماہرہ خان کا دلہے شہریار منور کے ساتھ ڈانس وائرل

’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی میں ڈانس کرنے کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شادی کی تقریبات میں ماہرہ خان نے دلہے شہریار منور کے ساتھ اپنے پرانے گانے ’شکر ونڈاں‘ پر بھی ڈانس کیا، جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شہریار منور اور …

Read More »

شہریار منور اور ماہین صدیقی کے نکاح کی لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

معروف فلم و ٹی وی اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتۂ  اذدواج میں منسلک ہو گئے۔ شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کے سلسلے میں گزشتہ کئی دنوں سے تقریبات کا سلسلہ جاری تھا۔ ڈھولکی، قوالی نائٹ، مہندی، ہلدی اور شبِ موسیقی کے بعد اب اس جوڑی نے گزشتہ …

Read More »

شہریار منور کی شادی میں ماہرہ خان کا زبردست ڈانس

پاکستان شوبز سپر سٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو نے  سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، View this post on Instagram A post shared by City42 …

Read More »

شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘: احد رضا میرکا دھوم دھڑکا

پاکستانی معروف اداکار و فلمساز شہریار منور اور ان کی ہونے والی دلہنیا اداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ’شبِ موسیقی‘ سے فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے شہریار منور اور …

Read More »

سال 2024: شوبز کی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا

سال 2024میں شوبز کی کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیےشادیوں سے بھرپور سال ثابت ہوا، جس میں کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کیا۔ ڈرامہ سیریل ’چپکے …

Read More »