بدھ , اکتوبر 22 2025

تفریح

ماہرہ خان کی ساڑھی میں نئی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔ ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان …

Read More »

پورا پاکستان اور بھارت چاہتا تھا کہ شرجینہ اور مصطفی مل جائیں

ان دنوں پاکستان اور بھارت میں مقبول ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم ’ کا بلآخر اختتام ہوگیا، ڈرامے کے شاندار اختتام نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ ڈرامے کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوا تھا اور اس کے ذریعے فہد مصطفیٰ نے ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط سینماؤں میں پیش

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔ ڈرامے کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوا تھا اور اس کے ذریعے فہد مصطفیٰ نے ایک دہائی بعد ڈراموں میں واپسی کی تھی۔ ڈرامے کی مقبولیت کے بعد پروڈکشن کمپنی اور ٹی وی …

Read More »

مہوش حیات اور ہنی سنگھ کے گانے کا ٹیزر وائرل

مقبول اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر و گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے آنے والے گانا کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا۔ دونوں فنکاروں نے بھارتی میوزک لیبل ٹی سیریز کے بینر تلے بننے والے گانے ’جٹ مکھما‘ میں ایک ساتھ جلوے بکھیرے ہیں۔ مذکورہ گانا ہنی سنگھ …

Read More »

کبھی بھی آئینے کے قریب جاکر میک اپ نہ کریں: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز کی خوبرو ادا کارہ ہانیہ عامر نے انتہائی کم عرصے میں اپنی باکمال اداکاری سے انڈسٹری میں قدم جما لیے ہیں۔ وہ اداکاری کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں۔ ان کی انٹرٹینمنٹ سے بھر پور ویڈیوز سب کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں۔ ہانیہ …

Read More »

ہمیشہ اللہ سے امیدیں باندھ کر رکھیں: نعمان اعجاز

ورسٹائل اور سنیئر اداکارنعمان اعجاز نے حال ہی میں میڈیا پروڈکشنز کے ایک شو میں شرکت کی۔ انٹرویو میں انہوں نے اللہ پر اپنے ایمان اور توکل کے بارے میں بات کی۔ اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ ہر چیز اللہ …

Read More »

تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس پر انسپکٹر شوہر کا مبینہ تشدد

تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ کے گھر پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

بیٹے کی سالگرہ پر شعیب ملک شدید تنقید کی زد میں

قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم اب شعیب …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی آخری قسط سنیما میں دکھانے …

Read More »

سب کچھ تھا سکون نہیں تھا: زاہد احمد

پاکستان شوبز کے چمکتے ہوئے اسٹار زاہد احمد اپنے روحانی سفر کا انکشاف کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ دولت ، شہرت سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود جب سکون نہ ملا تو زندگی اللہ کے احکامات کے مطابق گذارنے کا فیصلہ کر لیا۔ زاہد احمد اسٹار ایک شو میں …

Read More »