بدھ , دسمبر 24 2025

تازہ ترین

میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی سالانہ فیس 18 لاکھ 90 ہزار روپے کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے وزیر اعظم پاکستان کی تشکیل کردہ میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی ٹیوشن فیس کی حد مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کونسل نے اجلاس میں …

Read More »

پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے زبردست پذیرائی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزوں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر پر غیر معمولی اور حوصلہ افزا ردعمل کا اعلان کیا ہے۔ مقررہ ڈیڈ لائن تک مجموعی طور پر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر اپنی …

Read More »

اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے غیر ملکی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد کے باعث 26 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی اور انتظامی امور کے …

Read More »

کابینہ کمیٹی کا جامع انرجی پلاننگ اور آزاد بجلی مارکیٹ کا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ملک میں طویل المدتی اور مؤثر انرجی پلاننگ کے لیے مربوط نظام کی منظوری دے دی، جس کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر توانائی کی ضروریات، کھپت اور پیداوار کی مشترکہ منصوبہ بندی کی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد توانائی سے متعلق مختلف …

Read More »

پی آئی اے نجکاری: حکومت کو 10 نہیں 55 ارب ملیں گے، محمد علی

اسلام آباد: مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی نجکاری سے حکومت کو مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، جس میں 10 ارب روپے نقد اور 45 ارب روپے کی حکومتی ایکویٹی شامل ہے۔ وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ …

Read More »

ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ: ایک لاکھ 74 ہزار نئے نان فائلرز کی فہرست تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایک اور بڑے قدم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار ایسے افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے جو قابلِ ذکر آمدنی رکھنے کے باوجود …

Read More »

سردی کی شدت اور مچھلی کی لذت: پاکستانی دسترخوانوں کی رونق دوبارہ لوٹ آئی

جیسے ہی پاکستان میں سردی کی لہر ڈیرے ڈالتی ہے، ملک بھر کے بازاروں اور فوڈ اسٹریٹس میں مچھلی کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے۔ چاہے وہ لاہور کی مشہور ‘بشیر دار الماہی’ ہو یا کراچی کے ساحلی علاقوں کے تازہ پکوان، مچھلی سردیوں کا سب سے …

Read More »

امریکا میں H-1B ویزا لاٹری سسٹم ختم، زیادہ تنخواہ والے ہنرمند ورکرز کو ترجیح دینے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ورک ویزا پروگرام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے موجودہ رینڈم لاٹری سسٹم کو ختم کر دیا ہے۔ اب ویزوں کی الاٹمنٹ ایک نئے ویٹڈ سسٹم کے تحت کی جائے گی جس میں زیادہ ہنرمند اور زیادہ تنخواہ والی پوزیشنز کو ترجیح دی جائے گی۔ امریکی محکمہ …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ کا مشن: قومی جونیئر ٹیم دبئی کے راستے زمبابوے روانہ

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2026 کے معرکے کی تیاریوں کے لیے آج وفاقی دارالحکومت سے روانہ ہوگئی۔ 15 رکنی اسکواڈ اور آفیشلز دبئی سے ہوتے ہوئے زمبابوے کے شہر ہرارے پہنچیں گے۔ تیاریوں کا پہلا پڑاؤ: سہ فریقی سیریز ورلڈ کپ سے قبل …

Read More »

ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری، شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر

محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی متوقع ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں درمیانی شدت کی دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا …

Read More »